

Loading content...
کنیزوں کی یہ بزم نعت بلکہ مقابلہ نعت نگاری و نعت خوانی کافی دیر تک جاری رہا اور آہستہ آہستہ یہ کاروان مسرت حجلہئِ عروسی کی طرف مصروف سفر رہا، کافی دیر کے بعد سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک پھوپھیاںؐ حجلہئِ عروسی میں داخل ہوئیں اور یہاں شادی کی رسو مات کی ادائیگی شروع ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار