

Loading content...
جس وقت نعتیہ گیتوں کی آواز سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے سنی تو فرمایا ہمارے سر تاج کی عظمت ان گیتوں سے بہت بلند ہے، ان کی شان عظیم ہے، ان کی فضلتیں لاتعداد ہیں، ان کی سخاوت کا طبل عرش پر بجتا ہے، اور ان کی شان کا کوئی منکر ہو ہی نہیں سکتا سوائے اس کے جو بے اصل ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار