

Loading content...
جس وقت خاندان پاک کی مستورات قصر اخضر میں جمع ہوئیں تو آگے آگے کنیزیں شہنائیاں بجا رہی تھیں، کئی دف، طارات اور طنبور بجا رہی تھیں، اور ان کے ساتھ کئی کنیزیں گیت گا رہی تھیں، ادھر پاک دلہن کے حجلہئِ عروسی سے کئی کنیزیں گیت گاتی ہوئی ظاہر ہوئیں، جس وقت کنیزوں کے یہ دونوں نعت خوان گروپ آمنے سامنے آئے تو گیتوں کی ایک محفل مشاعرہ سی جم گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار