

Loading content...
استقبالیہ میں کھڑا ہونے کیلئے زنان بنی اسد بن عبدالعزی کے ساتھ اشرافِ قبائل کی مستورات تیار ہوئیں، ان کے آگے جناب خویلد کی لے پالک بیٹی بی بی ہالہ اور جناب میسرہ کی بیوی تھیں، ان کے ساتھ بہت سی کنیزیں بھی تھیں سب معزز خواتین استقبال کیلئے دروازہ پر آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار