

Loading content...
یہاں پہنچنے کے بعدجناب سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دُولہا بنایا جانا تھا، جیسے ہمارے علاقہ کا رواج ہے کہ سسرال میں جاکر دُولہا کو غسل کروایا جاتا ہے، عروسی لباس پہنایا جاتا ہے، بہنیں گھڑولی اُٹھا کر آتی ہیں، کہ دُولہا غسل کیلئے سب سے پہلے بہنوں کا دیا ہوا پانی استعمال کر تا ہے، یہاں بہنیں بھائی سے انعام طلب کرتی ہیں جس وقت دُولہا عروسی لباس پہن لیتا ہے تو اس کی بہن اپنے دوپٹہ کے کونے کے ساتھ بھائی کا پلو باندھتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار