

Loading content...
جس وقت یہ بارات سیدہ ملیکة العرب بی بی صلواة اللہ علیہا کے دروازہ پر پہنچی تو سب غلاموں اور کنیزوں نے ان کا استقبال کیا، جس وقت سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے سارے چچا حرم سرا کے دروازہ کے اندر داخل ہوئے تو باقی لوگوں کیلئے دروازے کچھ وقت کیلئے بند کردئیے گئے، لیکن شادی کے پنڈال کے دروازے کھلے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار