

Loading content...
جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا کے لباس میں ملبوس تھے، دس چچائوں کے درمیان ان کا گھوڑا عقال ناز سے رقص کرتا آرہا تھا، اپنے پیروں کی پونٹیوں کی جھنکار کو شادی کے گیتوں کی لے کے ساتھ ملا رہا تھا، سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبطی طرز کی مصری حریر ودیباج کی پوشاک زیب تن فرمائی ہوئی تھی اور سر اقدس پر سبزریشم کاعمامہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار