

Loading content...
جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیورات سے لدے ہوئے گھوڑے عقال کے دائیں طرف پانچ چچا اور بائیں طرف پانچ چچا آراستہ گھوڑوں پر سوا ر تھے ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے دس اقمار کے درمیان سورج محو خرام ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار