

Loading content...
پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے مقدس افراد کے چاروں اطراف مخلوق پیدل آرہی تھی، ان سجے ہوئے یک رنگ گھوڑوں کے دونوں طرف شان وعزت واعزاز کی نمائندگی کرنے کیلئے لاتعداد غلام قطاریں بنا کر برہنہ تلواریں ہاتھوں میں اُٹھا کر پیدل چل رہے تھے، کچھ غلاموں کی قطاریں ایسی تھیں کہ جن کے ہاتھوں میں جشن مسرت کی مشعلیں اور چراغ روشن تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار