

Loading content...
سب مخلوق کی نگاہیں شارع عوام کی طرف اُٹھیں، انہوں نے نگاہ کی تو دیکھا خاندان بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے سب آفتا ب ومہتاب لباسِ فاخرہ زیب تن کرکے اپنے اپنے آراستہ گھوڑوں پر سوار تشریف لا رہے ہیں، ہر ایک کی کمر کے ساتھ زرنگار نیام والی تلوار آویزاں ہے، مقدس سروں پر چمکتے ہوئے عمامے آسمان کو جھکا کر تعظیم وسلام وصول کرتے آرہے ہیں، ان عماموں میں سے خود کی سنہری کلغیاں عرش پر طنز کرتی آرہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار