

Loading content...
انہوں نے وہیں سے ٹھہرو ٹھہرو اور دفع دور کہا جیسے کتے کو مسجد میں داخل ہوتا دیکھ کر نمازی آواز دیتا ہے، فوراً دوڑ کر اس کے قریب آئے اور کہا کہ تم کس طرف جارہے ہو؟ تمہاری جگہ بنی مخزوم کے درمیان ہے اور تمہاری کرسی بھی ادھر لگی ہوئی ہے، پھر طنزیہ انداز میں کہا کہ تم اس سنہری کرسی کے لائق ہو ہی نہیں، یہ سن کر یہ خبیث شرمندہ ہوا اور خوار ہوکر واپس بنی مخزوم کے پاس آبیٹھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار