

Loading content...
اچانک وہ لمبو بیوقوف اس انداز میں پنڈال میں داخل ہوا کہ اس کی عبا کی آستینیں بڑی بڑی تھیں، عبا کے دامن زمین پر گھِسٹتے آ رہے تھے، کاندھے پر چمڑے کی بیلٹ کے ساتھ تلوار لٹکی ہوئی تھی۔ اس کے دونوں طرف بنی مخزوم (یہ اس کا اپنا قبیلہ تھا ) کے معززین بڑے نخرے کے ساتھ چلتے آرہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار