

Loading content...
ایسے ہی ہر آدمی کو اس کے مرتبہ اورمقام کے مطابق پر وٹوکول مل رہا تھا۔ اس دوران ایک قبیلہ کا سردار پنڈال میں آیا، جناب میسرہ اس کو اس کے مقام تک چھوڑنے گئے، عین اس وقت شادی کے پنڈال میں قریش کاایک چودھری طویل القامت، اکھڑ مزاج یعنی ابوجہل داخل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار