

Loading content...
جس وقت مہمان آنا شروع ہوئے تو جناب میسرہ اپنے غلاموں کے ہمراہ شادی کے پنڈال کے دروازہ پر کھڑے تھے، ہر آنے والے سردار کو وہ اس کی مسند تک خود چھوڑ کر جاتے تھے، اور اگر کسی قبیلہ کاکوئی عام آدمی آ جاتا تو اس کو اس کے قبیلہ کے مقام تک پہنچا نے کیلئے کسی دوسرے غلام کو ساتھ بھیج دیتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار