

Loading content...
یہ سبھی لوگ منتظر تھے کہ دیکھیں اب بارات کس شان و شوکت سے آتی ہے، بارات کے شرکاء کیلئے محل کے وسیع و عریض صحن میں جو پنڈال بنایا گیا تھا اس میں جناب میسرہ نے ایسی ترتیب بنائی تھی کہ ہر قبیلہ کو ایک منفرد مقام پر ارینج (Arrange) کیا گیا تھا تاکہ تمام قبائل اپنے اپنے سرداروں کی مسندوں کے پیچھے بیٹھیں اورا ن کے آگے سردار اعلیٰ مسندوں پر سج بن کر فروکش ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار