

Loading content...
حکم ملنے کی دیر تھی، جس جس شخص تک یہ آواز پہنچی وہ اس مقدس شادی میں شرکت کو اپنے لئے بہت بڑا اعزاز سمجھتے ہوئے فوراً چلا آیا۔ اشراف قبائل اور معززین بھی پہنچے، ان کا شایانِ شان استقبال ہوا، سب کو ان کے مرتبہ اور سٹیٹس کے مطابق سنہری مسندوں پر بٹھایا گیا اوران کے سامنے خوانچوں میں میوہ جات رکھے دئیے گئے تاکہ دعوت سے پہلے ان سے دل بہلاتے رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار