

Loading content...
اس کے بعد چند منادی بلا کر انہیں حکم دیا گیا کہ پورے شہر مکہ اور اس کے اطراف و جوانب کے قصبات، بستیوں اور صحرائی بادیہ نشینوں میں اعلانِ عام کرو کہ تمام اہل عرب اس شادی میں شریک ہوں، کیونکہ یہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی رُخصتی کی مبارک اور بخت و اقبال والی رات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار