

Loading content...
جب جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر میں استقبال کی تیاریاں مکمل ہوگئیں تو اس وقت کچھ کنیزوں کو بھیج کر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہن کی خدمت میں اطلاع بھجوائی گئی کہ یہاں تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اب آپ جس وقت چاہیں بارات لے کر آ سکتے ہیں، اس کے ساتھ ہی مکہ کی معزز مستورات کو اطلاع بھجوائی گئی کہ بارات کے آنے سے پہلے آپ بھی پہنچ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار