

Loading content...
بارات کے استقبال کیلئے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اپنے غلاموں اور کنیزوں کو خصوصی طور پر آراستہ ہونے کا حکم فرمایا، سب غلاموں اور کنیزوں کو مختلف رنگوں کی ریشمی پوشاکیں پہنائی گئیں، کنیزوں کی زلفوں میں موتی اور دُرہائے شہوار پروئے گئے، اور ان کو زیورات سے گویا لاد دیا گیا، ان کے پیروں میں سونے کے خلخال اور پاز یب پہنائی گئیں، ان کے گلے میں سونے کے قلادے پہنائے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار