

Loading content...
پورے محل سرا اور محل کے دروازوں پر ریشمی دبیز پردے آویزاں کئے گئے جن پر طلائی تاروں کاکام کیا ہوا تھا، ان سب پر بہت بڑے سورج اور اس کے ساتھ چودھویں کے چاند کی تصویریں بنی ہوئی تھیں جو علامتی زبان میں آنے والوں کو بتا رہے تھے کہ اگر سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شمس الضحی ہیں تو شہزادی عالمین قمرالوریٰ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار