

Loading content...
منگنی کی رسم کے بعد کی رسمیں ادا ہوتی رہیں، آخر وہ روز سعید بھی آگیا کہ جب رُخصتی ہونا تھی، رات کو محلہ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام سے بارات روانہ ہونا تھی اور محلہ بنی اسد بن عبدالعزیٰ میں بارات نے جانا تھا، جبکہ درمیان میں فاصلہ کچھ زیادہ نہیں تھا، یہاں بنی ہاشم علیہ الصلواة والسلام بارات کی تیاریاں کرنے میں مصروف تھے تو وہاں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے بارات کے استقبال کی تیاریاں کرنے کا حکم فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار