

Loading content...
تمام مونین مل کردعا کریں کہ اب تو اس پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی امیدیں برآئیں یہ معظمہ صلواة اللہ علیہا اپنے لعل کو دوبارہ دُولہا بنائیں، اور ان کی ابدی خوشیوں کی تقریبات اپنے ہاتھوں سے ادا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار