

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلواة والسلام نے اماں جان کہہ کر خطاب کیا تو اس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا رُخ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے خیمہ کی طرف پھر گیا روکر فرمایا کوئی اکبر علیہ الصلواة والسلام کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کوجاکر عرض کرے وہ خود آکر دیکھیں کہ میرے لعل کے ہونٹوں پر لفظ اماں کتنا پیارا لگتا ہے، مائوں کا وہ دن سب سے زیادہ پر مسرت ہوتا ہے جب بچے بولنا سیکھتے ہوئے پہلی مرتبہ ماں کو ماں کہہ کر پکارتے ہیں، ہمیں یہ محسوس ہورہا ہے کہ میرے اٹھارہ سالہ لعل نے آج بولنا سیکھا ہے اور آج پہلی مرتبہ ہمیں اماں کہہ کر مخاطب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار