

Loading content...
روتے ہوئے عرض کرنے لگے اماں جان! آپ ہمیں بیٹا کہہ کر بلائیں ہم آپ کو ماں کہہ کر بلائیں گے شاید کہ اس طرح زندگی کی کچھ ناتمام حسرتوں کی تکمیل ہو سکے، اس کے بعد شہزادہ پاک علیہ الصلواة والسلام نے اپنی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کے ہاتھوں کا بوسہ لیا اور عرض کیا کہ اماں جان آج جو حکم فرمائیں ہم تعمیل کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار