

Loading content...
آج وہ رات آگئی ہے، اب ہم یہ چاہتی ہیں کہ آپ بچپن کے انداز میں ہماری آغوش میں سررکھ کر سوجائیں، ہم آپ کی والیل کی مصداق زلفوں میں کنگھی کریں، آپ کی سرمگیں آنکھوں میں سرمہ سجائیں، اس کے بعد سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بہن صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ آپ اپنے بھائی کو دُولہا بنانے میں ہماری مدد کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار