

Loading content...
وہ رات پاک خاندان کے دشمنوں نے ایسے پیچ وتا ب کھاتے ہوئے گزاری جیسے ان کی کروٹ کروٹ انگاروں پر ہو یا جیسے آگ پر چڑھے کسی دیگچہ میں اُبال آجائے کیونکہ ان کو کائنات کے حالات سے علم ہوگیا تھا کہ یہ معاملہ ان کا نہیں بلکہ یہ کائنات کے مالک کا کوئی اپنا راز ہے جو منکشف ہونے والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار