

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل عقد وبیاہ کی تیاریوں کا عرض کرکے واپس آگئے، اس کے بعد عقد کی رسم ادا کرنے کی تیاریاں زورشور سے شروع ہوگئیں، مردوں میں اپنے انداز سے اور مستورات میں اپنے انداز کے ساتھ تیاریاں شروع ہوئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار