

Loading content...
ساری رات دعوت کا اہتمام ہوتا رہا، لاتعداد دنبے بکرے اور اونٹ ذبح کروائے اور لذیذ حلو ے تیار کروائے جن کو شکر اور اعلی قسم کی کھجور سے ایسا تیار کیا گیا تھا کہ کھانے والا انگلیاں چاٹتا رہ جائے، یہ سب کچھ پہلے سے ملک شام سے منگواکر رکھا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار