

Loading content...
جو لوگ اس رات موجود تھے وہ روایت کرتے ہیں کہ اس رات جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے بڑی مقدار میں سونا تصدق فرمایا، خدمت گاروں کو بہت کچھ عطا فرمایا اور مالِ کثیر راہِ حبیب میں لٹا دیا جس کی توصیف ہوہی نہیں سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار