

Loading content...
ہمارے تمام غلام اورکنیزیں خوشبودار مشک و عنبر میں رچے بسے قیمتی لباس اور طلائی زیورات زیب تن کریں،تمام کنیزیں اپنے اپنے گلے میں سونے کی مالائیں اور قلادے پہنیں، کیونکہ کل یہاں سارے عرب کی رئیس زادیاں سونے اور چاندی کے زیورات سے لدی ہوئی آئیں گی اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہماری ہر کنیز ایسے زیور پہنے ہوں جو عرب کی کسی رئیس زادی کو بھی میسر نہ ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار