

Loading content...
جس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے یہ بات سنی تو اپنے غلاموں کنیزوں، ملازمین اور ہمسایوں کو طلب فرمایا اور ا ن کوحکم دیا کہ ہمارے محل کے پردے جلد آویزاں کریں، مصری قالین اورمسندیں لگائی جائیں، تشریف لانے والوں کیلئے ریشمی گائو تکیے لگائے جائیں، سارے محل کو ریشمی رنگدار کپڑوں کے ساتھ قوسِ قزح کی طرح سجا دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار