

Loading content...
اس کے بعد جناب ورقہ بن نوفل نے عرض کیا کہ اب آ پ اپنے عقد کا سامان جلدی تیار کروائیں، اپنے گھر کو آراستہ پیراستہ کرنے کا حکم دیں، اپنے خزانوں کامنہ کھول دیں، اپنے محل کے دلآویز پردوں کو آویزاں کرنے کا حکم دیں، اپنے پوشیدہ خزائن کو ظاہر فرما کر اپنے دشمنوں اور حاسدین کے جگر جلا کر بھسم کردیں، یہ مال خزائن اور کس دن کیلئے ہوتے ہیں، سارے عرب کے سردار کل یہاں آئیں گے، آپ عقد سعید کے ولیمہ میں کسی چیز کی گنجائش نہ چھوڑیں اور یہ شادی خانہ آبادی اپنی مثال آپ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار