

Loading content...
جس وقت شہزادی عالمین صلواة اللہ علیہا نے یہ گفتگو سنی تو فوراً ایک خلعت شاہی منگوائی اور ان کو مبارک بادی کے عوض پیش کی، یہ خلعت اس دن کیلئے شہزادی عالمین صلواة اللہ علیہا نے اپنے غلام میسرہ کے ذریعہ ملک شام سے پانچ سو سونے کی اشرفیوں کے عیوض خرید ی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار