

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے سب سے مخاطب ہوکر کہا اب آپ دیکھ لیں کہ یہ بقائمی ہوش وحواس بغیر کسی جبر و اِکراہ کے ہمیں مختار بنا رہے ہیں اور ہم جہاں چاہیں گے ان کی پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کا عقد کرنے کے مجاز ہوں گے، سب سرداران قریش نے کہا ہم نے یہ سن بھی لیا ہے اور حرم کعبہ کے اندر بیٹھ کر ہم اس کے گواہ بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار