

Loading content...
عمر وابن اسد نے سب رئو سائے مکہ کی تسلی کیلئے کہا بھائیو آپ سب سن لیں کہ ہم نے اپنا اور اپنی پاک دختر کا وکیل اپنے متدین بھیتجے کو بنایا ہے آج کے بعد یہ شہزادی عرب وعجم کے وکیل بھی ہیں اور کفیل بھی، ان کے حکم سے بالا کسی کا حکم نہ ہوگا اور ان کی رائے کے مقابلہ میں کسی کی رائے فوقیت نہیں رکھے گی جو فیصلہ یہ کریں گے ہمارے سارے گھر کو منظور وقبول ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار