

Loading content...
جس وقت سب نے یہ بات سنی کہ کل شہزادی عرب و عجم محسنۂ اسلام بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنا سرتاج خود منتخب کرنا ہے تو سب رئوسائے قبائل کے دلوں میں اس خام خیال نے کروٹ لی کہ شاید یہ اعزاز اس کے نصیب میں ہو، یہ خیال کرکے سب نے چاپلوسی کرنے کے انداز میں بیک زبان کہا اے ورقہ ابن نوفل آپ بہتر ین وکیل واعلی سر پر ست ہیں، آپ شہزادی عرب وعجم صلواة اللہ علیہا کو عرض کردینا کہ کل ہم سب حاضر ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار