

Loading content...
آپ نے اب وکالت کے بارے میں تو سن لیا ہے، آپ کو اب یہ بھی بتادوں کہ کل آپ سب کو اس تقریب سعید میں شرکت کی دعوت ہے، آپ نے شہزادی عرب صلواة اللہ علیہا کے گھر آنا ہے، آپ سب آکر اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ شہزادی عرب صلواة اللہ علیہا نے کون سے شہزادۂ عالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا سرتاج قرار دینا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار