

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے کہا کہ پاک شہزادیِ عرب کیلئے کوئی ضروری تونہ تھا کہ یہ کسی کو اپنا سرتاج منتخب نہ کریں۔ سب نے کہا بالکل بجاہے اور ان کا سرتاج کے بغیر رہنا مناسب نہیں اور اس وقت ان کے سرتاج کا انتخاب ضروری بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار