

Loading content...
سب نے بیک زبان عرض کیا کہ سبحان اللہ آپ نے اس شہزادی کا ذکر فرمایا ہے کہ کوئی شرف و فضیلت ایسی نہیں جو ان کا زیورِ حیات نہ ہو، کوئی عزت ووقار ایسا نہیں جوان کی قدم بوسی پر فخر نہ کرتا ہو، وہ پاکیز ہ ہیں اور عالمین کی مستورات میں بے مثل وبے مثال ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار