

Loading content...
اے اولاد زمزم وصفا! اے فرزندان ابوقبیس! آپ پر ہر صبح نعمات کی بارش رہے اور آپ کو رب کعبہ ناگہا نی دشمنوں سے محفوظ رکھے ( ایسے اور روایاتی الفاظ بھی استعمال کئے جو عام طور پر بوقت ملاقات بولے جاتے تھے ) ان سب نے بھی جواباً اھلاً وسہلا ً مرحبا کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار