

Loading content...
سید العر ب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ یہ ساری بات حرم کعبہ میں ربِ کعبہ کو گواہ بناکر طے ہوجائے تاکہ جس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی ہے اس کو بھی اس مسرت میں شامل کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار