

Loading content...
یہ سن کر عمروابن اسد نے عرض کیا کہ پاک خاندان کے سارے افراد سن لیں اور گواہ رہیں کہ ہم نے بھی اپنے جملہ امور کا ولی اور وکیل وسرپرست اپنے بھیتجے ورقہ بن نوفل کو بنایا ہے، اب یہ ہمارے سارے امور کے ذمہ دار ہوں گے اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا ان کی ہر بات قبول کرنے کی پابند ہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار