

Loading content...
اس وقت جناب ورقہ بن نوفل نے کہا کہ یہاں ہمارا بھی ایک مشورہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ہمارے چچا عمروابن اسد ایک مصروف آدمی ہیں یہ آپ کے شایان شان انتظام شاید نہ کرسکیں اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ اس تقریب سعید کی ذمہ داری کلی طور پر ہمیں سونپ دی جائے، اور شہزادی عرب کی طرف سے ہمیں سارے امور کا وکیل وسرپرست بنادیا جائے تاکہ سب کے سامنے ہم ان کی طرف سے کلام کرسکیں، یہ تو آپ جانتے ہیں کہ عرب میں جو ساٹھ دین ہیں ہم ان سب ادیان کی کتابوں کے عالم ہیں اس لئے آپ ہمیں یہ اعزاز دیں کہ ہم شہزادی عرب صلواة اللہ علیہا کی طرف سے وکیل بنیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار