

Loading content...
جناب عمر وبن اسد نے عرض کیا اے ہمارے چچا زاد بھائیو! ہم بھی سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ محبت کرتے ہیں اورمیری رائے ان کے مخالف نہیں تھی اورنہ اب ہے، جو گزری سو گزرگئی، ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ کل پھر سارے رئو سائے عرب اور عوام عرب کے سامنے دوبارہ خواستگاری نہیں بلکہ نکاح کیلئے تشریف لے آئیں تاکہ عرب کے رئو ساء وسردارانِ قبائل سے لے کر جاہل بدوؤں تک سب دیکھ لیں کہ شریفوں کے در پر شریف کیسے آتے ہیں اور شریف شریفوں کا استقبال کیسے کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار