

Loading content...
اسد الرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا اے عمرو ابن اسد آپ ہماری نگا ہ میں محترم ہیں اور آپ کی خاندانی شرافت و عزت کے بھی ہم معترف ہیں، جو کچھ ہم نے پہلے فرمایاتھا اس کی وجہ آپ کا اپنا رویہ تھا کیونکہ آپ ہمیں اپنے گھر سے ناامید لوٹا نا چاہتے تھے، واللہ کسی شاعر نے خوب کہاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار