

Loading content...
عمرو ابن اسد نے عرض کیا اے ہمارے چچا زاد بھائیو! اب ہم صرف اس لئے حاضر ہوئے ہیں کہ میں اپنی غلطی اور غلط فہمی کا اعتراف کرتا ہوں اور اس کی معذرت چاہتا ہوں، آپ میری معذرت قبول فرمائیں اور مجھے دل سے معافی دیں، جیسا کہ کسی شاعر نے اس کی خوب ترجمانی کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار