

Loading content...
جس وقت یہ دونوں علیحدہ ہوئے تو جناب ورقہ بن نوفل نے کہا کہ پاک خاندانِ بنی ہاشم میرے پہنچنے سے پہلے پہنچ گیا ہے، میں نے آپ کو یہ بتانا تھا کہ یہ ازخود تشریف نہیں لے آئے ہیں بلکہ اللہ جل جلالہ کی منشا بھی یہی ہے اورجناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے خود ان کو عرض کیا ہے کہ آپ آکر خواستگاری کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار