7-(ساتویں مجلس) | محسنین اسلام | صفحہ 198 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہاں فضا کو مکدر ہوتے ہوئے دیکھا تو فوراً جناب ورقہ بن نوفل نے درمیان میں مداخلت کرتے ہوئے عمرو بن اسد سے کہا کہ آپ ان لوگوں کے ساتھ کوئی بات کرنے سے پہلے ذرا علیحدگی میں میری بات سن لیں۔