7-(ساتویں مجلس) | محسنین اسلام | صفحہ 197 - Jamanshah
نثر (Prose)
سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا ہم اپنے بھتیجے سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے آپ کی شہزادی جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کا رشتہ مانگنے آئے ہیں