

Loading content...
فرمایا اے عمر وابن اسد! آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ ہمارے قریبی ہیں اور ہمارے لئے ہمارے چچا زاد ہیں، ہم اور آپ برابر کے قبیلے ہیں، امید ہے آپ ہماری بات کو ضرور قبول کریں گے، ہم آپ کی شہزادی صلواة اللہ علیہا کی خواستگاری اپنے سردار بیٹے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے کرنے آئے ہیں، ہمارا یہ سردار بیٹا آپ کی شہزادی کی زینت بنے گا اور ان کیلئے کسی کمی کا باعث نہ بنے گا، ہم اپنے سردار بیٹے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے آپ کی شہزادی کا رشتہ طلب کرنے آئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار